
پاکستان عالمی سطح پر نمایاں کامیابی
بچوں کی اموات میں کمی کے لحاظ سے ٹاپ 5 ممالک میں شامل
ویکسینیشن کی بدولت تاریخی پیش رفت
پاکستان میں قابلِ علاج بیماریوں سے لاکھوں زندگیاں محفوظ
2.6 ملین بچوں کی اموات کا تدارک
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تصدیق میں بڑا انکشاف
پولیو کے خاتمے میں 99.8 فیصد کامیابی
1994 سے جاری مہم کے شاندار اور مؤثر نتائج
160 ملین بچوں اور 130 ملین ماؤں کا تحفظ
پاکستان اور ڈبلیو ایچ او کی مشترکہ ویکسین مہم کی کامیابی
نوزائیدہ تشنج کا بڑا خاتمہ
پاکستان کے 80 فیصد علاقوں کو ٹیٹنس فری قرار دے دیا گیا
مختلف صوبوں اور خطوں میں سرٹیفکیشن
پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان شامل
صحت کے شعبے میں اجتماعی کاوشیں
حکومت، ہیلتھ ورکرز، اداروں اور والدین کا مشترکہ کردار
ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر اعتماد
ہزار سے زائد ویکسینیٹرز اور 4 لاکھ پولیو ورکرز کی معاونت جاری


